اوردو شاعری ساحل شریف دین انگلش کی || Sahil Sharifdin English shayari
بھیڑ سے نکل جا، آفتاب ھو جائے گا
خواب، نایاب ، لاجواب ھو جائے گا
تم بیٹھ تو سکتے ہو میری صُحبت میں
مگر تیرا ذہن خراب ہو جاۓ گا۔
مقامِ خضر ملے گا مگر دنیا کی نظر میں
تُو بے شرم، باغی ، اعراب ھو جائے گا
تُو زمانے کی یاں وہ تصویر دیکھے گا
بے چین، بے قرار ، بے تاب ہو جائے گا
میں چِھیلتا ھوں زمانے کو مِثل پیاز
کسی دن تو بھی بے حجاب ھو جائے گا 😂
میرا احترام ھے *ڈاروِی* اور *داؤد* دونوں کو
میری صُحبت میں تجھے عذاب ہو جائے گا
پھر بھی اصرارِ صُحبتِ *ساحل* ھے تو سُن
چلے آ ،تُو اخبار سے کتاب ھو جائے گا
_Encourage me .
Don't be disappointed .
Jaun Illiya published his first book at the age of 60_ 😍
Comments
Post a Comment